اسرائیلی حملوں میں ایران کے چھ ہوائی اڈے تباہ اور 10 فوجی شہید => مشہور پاکستانی اداکارہ نے حجاب کرنا شروع کردیا، تصاویر وائرل => فیصل آباد پولیس کی کاکردگی رپورٹ؛ سال 2025 کے دوران سنگین جرائم میں نمایاں کمی => دنیا بھر میں آج اولمپکس ڈے منایا جا رہا ہے => لاہور؛ شوہر اور بھتیجی کے درمیان ناجائز تعلقات کا شبہ، خاتون نے دونوں کو قتل کر دیا => گرمیوں میں کافی پینا، چند غلط فہمیوں کا ازالہ => راولپنڈی؛ رقم کم دینے پر جھگڑا، نوجوان کی فائرنگ سے جیولری شاپ کا مالک جاں بحق => بنگلہ دیش کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان => آرمڈ فورسز کے سول سروس میں بغیر امتحان شامل ہونے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب => کے الیکٹرک کی 4.69 روپے ریلیف کی درخواست ایک ہفتے کیلیے مؤخر => جوفرا آرچر کی ریڈ بال کرکٹ میں واپسی، سسیکس کا حصہ بن گئے => چیٹ جی پی ٹی آپ کے دماغ کیلئے نقصان دہ، ماہرین نے خبردار کردیا => دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق => ذاتی زندگی میں مشکلات سے نمٹنے کے بعد ثناء نواز کا شوبز میں واپسی کا اعلان => چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا => ایران نے موساد سے وابستہ سائبر ٹیم کے سربراہ کو پھانسی دے دی => گاڑیوں کی فٹنس کیلیے سندھ حکومت نے مشنری کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن => یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت  => وزیر اعظم کی ادائیگیوں کے ڈیجیٹل نظام کےلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت => 15سال سے زائد زیر استعمال گھروں پر ودہولڈنگ ٹیکس صفر ہوگا، وزیر خزانہ نے بجٹ بحث سمیٹ دی => بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا، بلاول بھٹو => 53 کروڑ کابینک فراڈ کیس: اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی درخواست ضمانت پر سماعت => حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا => 26 نومبر احتجاج؛ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی => انتہا پسند مودی کے بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و جبر کا سلسلہ جاری، ہوش ربا انکشافات => کاؤنٹی کرکٹ: پاکستان اور بھارت کے کرکٹر ایک ہی ٹیم میں شامل => کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا => اسرائیلی ڈرون حملے میں ایرانی ماں اور 6 سالہ بیٹا شہید => مودی راج، 11سالہ دور جھوٹ اور فریب کی بنیاد پر قائم => مشرق وسطیٰ میں جنگ یا امن؟ فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کو خبردار کردیا => شمالی کوریا نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کردی => لیڈز ٹیسٹ؛ بھارتی کھلاڑی ریشابھ پنت امپائر سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل => ایران کے حمایت یافتہ گروہ امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے والے ہیں؟ نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف => پشاور؛ افغان مہاجر کیمپ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق => آج کا دن کیسا رہے گا؟ => امریکا یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرسکتا ہے، ایران کا ردعمل فیصلہ کن ہوگا: اسرائیلی حکام => دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دیکھ کر مداح حیران => بھارتی طیاروں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ آج متوقع => کراچی، پولیس مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک، 4 زخمی حالت میں گرفتار => کولمبیا میں 57 فوجیوں کو شہریوں نے اغوا کر لیا => بجٹ کی منظوری سے قبل 36 ارب کا منی بجٹ => ڈاکٹر فاروق ستار کی سوشل میڈیا پر خود سے منسوب خط کی تردید => امریکی صدر نے ایران میں سیاسی قیادت کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا => کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دو انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار => کراچی، قائد آباد میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی => اقوام متحدہ میں امریکی حملے پر عالمی ردعمل کی ایک جھلک => دنیا کو ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے، اسرائیلی مندوب => امریکی جارحیت کے خلاف ردعمل کا تعین مسلح افواج کرے گی، ایران => ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستانی مندوب عاصم افتخار => امریکی اشتعال انگیز کارروائی کے تباہ کن نتائج =>

کھیلوں کی خبریں

australia captain pat cummins wins cricketer of the year award
آسٹریلیوی کپتان سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی پیٹ کمنز ٹیسٹ کرکٹ اورویرات کوہلی سال کا بہترین پچاس اور میچ کے کھلاڑی کا ایوارڈ لے اُڑے
Pakistan cricket players visit Australia nets with Christmas - Pakistan vs Australia
پاکستان کا دورہ آسٹریلیا پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کرسمس کے موقع پر آسٹریلیا کے نیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
Pakistan vs victoria 11 cricket 2 day practice match tied
وکٹوریہ الیون کے خلاف پاکستان کا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہو گیا عبداللہ، جنہوں نے 44 گیندوں پر سات چوکوں سمیت 39 رنز بنائے، پاکستان کے لیے اس دن کے سب سے زیادہ اسکورر رہے۔

Australia Captain Pat Cummins Wins Cricketer Of The Year Award

آسٹریلیوی کپتان سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیتے ہوئے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کا حقدار قرار دیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھی آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کا حقدارقراردیا گیا۔

عثمان خواجہ کو اس ایوارڈ کے لیے اپنی ہی ٹیم کے ساتھی ٹریوس ہیڈ، بھارتی اسپنرروی چندرن اشون اور انگلینڈ کے جو روٹ سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ واحد بلے باز ہیں جنہوں نے سال 2023 کے دوران 13 ٹیسٹ میچز میں 1210 رنز کے ساتھ چار ہندسوں کا سنگ میل عبور کیا۔

  بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ لے اڑے جبکہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی بھارت کے سوریا کمار یادیو کے حصے میں آیا۔

خواتین کی کیٹیگری میں انگلینڈ کی آل راؤنڈر نیٹ سکیور برنٹ نے لگاتار دوسرے سال آئی سی سی ویمنز کرکٹر آف دی ایئر کا ریچل ہیہو فلنٹ ایوارڈ جیت لیا۔

آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے سری لنکا کی اسٹار چماری اتھاپاتھو کو نامزد کیا گیا۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا کو آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کی  فوبی لیچ فیلڈ کو سال 2023 کی ابھرتی ہوئی کرکٹر قرار دیا گیا۔



Advertisement

Popular Categories
facebbo