کھیلوں کی خبریں

آسٹریلیوی کپتان سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی
پیٹ کمنز ٹیسٹ کرکٹ اورویرات کوہلی سال کا بہترین پچاس اور میچ کے کھلاڑی کا ایوارڈ لے اُڑے

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کرسمس کے موقع پر آسٹریلیا کے نیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔

وکٹوریہ الیون کے خلاف پاکستان کا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہو گیا
عبداللہ، جنہوں نے 44 گیندوں پر سات چوکوں سمیت 39 رنز بنائے، پاکستان کے لیے اس دن کے سب سے زیادہ اسکورر رہے۔
Icc Introducing New Rules For Batsmen
بیٹسمینوں‌ کےلئے قوانین میں‌ترامیم
ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق آئی سی سی Ú©ÛŒ کرکٹ کمیٹی کا اÛÙ… اجلاس جمعے Ú©Ùˆ ممبئی میں شروع Ûوگا اور ÛÙØªÛ’ Ú©Û’ روز بھی جاری رÛÛ’ گا، اس Ú©ÛŒ صدارت بھارت Ú©Û’ سابق ٹیسٹ کپتان انیل کمبلے کریں Ú¯Û’ØŒ کونسل Ú©Û’ چیئرمین سری نواسن اور چی٠ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی میٹنگ میں موجود ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” ایسوسی ایٹس Ú©Û’ نمائندے کیون اوبرائن، Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ú©Ú¾Ù„Ø§Ú‘ÛŒÙˆÚº Ú©Û’ نمائندے کمار سنگاکارا، سابق پلیئرز Ú©Û’ نمائندے اسٹروس Ùˆ ممبر بورڈ نمائندے ڈیوڈ وائٹ Ù…Ø®ØªÙ„Ù ÙˆØ¬ÙˆÛØ§Øª Ú©ÛŒ بنا پر میٹنگ میں شریک Ù†Ûیں ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ بعد کرکٹ کمیٹی Ú©ÛŒ اس Ù¾ÛÙ„ÛŒ میٹنگ میں اÛÙ… ترین Ùیصلے متوقع Ûیں۔میگا ایونٹ سے قبل ڈیو رچرڈسن Ù†Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú†ÙˆÚ‘Û’ اور بھاری بیٹس پر تنقید کرتے Ûوئے Ú©ÛØ§ تھا Ú©Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ بیٹسمینوں Ú©Ùˆ غیر Ù…Ù†ØµÙØ§Ù†Û ایڈوانٹیج ØØ§ØµÙ„ ÛÙˆØ±ÛØ§ Ûے،اس بارے میں نئے قوانین بنائے جائیں Ú¯Û’Û” کرکٹ کمیٹی Ú©Û’ اجلاس میں اÛÙ… ترین ایشو بھی بیٹ اور بال Ú©Û’ درمیان توازن قائم کرنے Ú©Û’ طریقوں پر غور Ûوگا۔ اس Ú©Û’ ساتھ ورلڈ Ú©Ù¾ ریویو اور پلیئنگ کنڈیشنز پر بھی بات Ú©ÛŒ جائے گی۔
آئی سی سی Ú©ÛŒ جانب سے ون ÚˆÛ’ میں Ùیلڈ پابندیوں اور دونوں اینڈز سے الگ گیند Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے کاÙÛŒ اعتراض Ûوتے رÛÛ’ØŒ اس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ بولرز کا کردار کھیل میں Ø¨ÛØª ÛÛŒ Ù…ØØ¯ÙˆØ¯ Ûوکر Ø±Û Ú¯ÛŒØ§ ÛÛ’ØŒ کونسل Ù†Û’ اس معاملے پر بھی میگا ایونٹ Ú©Û’ بعد ÛÛŒ غورکا Ø¹Ù†Ø¯ÛŒÛ Ø¯ÛŒØ§ تھا، اس میٹنگ میں اس بارے میں بھی بات Ûوگی،امپائرنگ میں ٹیکنالوجی Ú©Û’ استعمال، Ú©ÙˆÚˆ آ٠کنڈکٹ، پلیئرز Ú©Û’ رویے اور غیرقانونی بولنگ ایکشن پر بھی ØªØ¨Ø§Ø¯Ù„Û Ø®ÛŒØ§Ù„ Ûوگا۔ یاد رÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø±Ú©Ù¹ کمیٹی Ú©ÛŒ Ø³ÙØ§Ø±Ø´Ø§Øª کا آئی سی سی ایگزیکٹیوز کمیٹی Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„Û’ Ú¯ÛŒ Ø¬Ø¨Ú©Û ØØªÙ…ÛŒ منظوری آئی سی سی بورڈ دے گا۔
مزید مضامین پڑھیے !
Advertisement
Popular Categories