کراچی: سانحہ قلات کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے "شہدائے قلات ریلی" کا انعقاد کیا گیا => چینی بحران نے دوبارہ سر اٹھا لیا، نئی سرکاری قیمت پر اختلاف پر سپلائی بند کردی گئی => وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان => سیاحوں کیلئے سب سے زیادہ پرکشش ممالک کی فہرست سامنے آگئی، پہلے نمبر پر کونسا ملک ہے؟ => مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 9 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، 8 گرفتار => مودی حکومت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا، امریکا نے بھارتی طلبا کے اجتماعی ویزے مسترد کردیے => غیرت کےنام پر خاتون، مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز وڈیو وائرل، ایک ملزم گرفتار، دیگر کی تلاش جاری => کراچی: ایک اور دل خراش ٹریفک حادثہ، تیز رفتار ٹینکر نے 2 کم عمر موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا => غیرت کےنام پر خاتون، مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز وڈیو وائرل، سپریم کورٹ بار کا سزا کا مطالبہ => ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان شیخ کا شدید ردعمل => پہلا ٹی 20: بنگلا دیش کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر => سندھ میں اجرک ڈیزائن والی نئی نمبر پلیٹ شہریوں کیلیے درد سر بن گئی => وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکول اور موبائل لائبریری آن ویل شروع کرنے کا فیصلہ => جنوبی کوریا میں شدید بارشوں کا قہر جاری، مٹی کے تودے اور سیلاب سے ہلاکتیں 14 تک جا پہنچیں => آسٹرونومر سی ای او کا وائرل معاشقہ؛ کیا سمپسنز نے یہ بھی پیشگوئی کی تھی؟ => غیرت کےنام پر خاتون، مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز وڈیو وائرل، پاکستان علما کونسل کا اہم بیان آگیا => منتخب نمائندوں کا حلف لینا آئینی حق ہے، رکاوٹ افسوسناک ہے، گورنر خیبرپختونخوا => آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ => پنجاب میں رواں سال مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 135 ہوگئی =>  اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا => بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک => پاکستانی فنکاروں کی جانب سے عائشہ خان اور حمیرا اصغر کے لیے دعا کا اہتمام => سندھ میں تعلیمی انقلاب، جامعات کےلئے 42 ارب کا بجٹ، نوجوانوں کےلئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرام کا آغاز => آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، ڈیجیٹل معیشت کی جانب انقلابی پیشرفت => اجمیر میں خواجہ غریب نواز درگاہ آنے والا زائر سیلابی بارش میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل => ہندوتوا کا نیا نشانہ، بھارت میں اقلیتوں کے بعد بین الاقوامی برانڈز بھی غیر محفوظ => ہندوتوا اور صیہونیت کا نظریاتی گٹھ جوڑ سامنے آگیا => طوفان ویفا کی تباہ کن آمد، ہانگ کانگ میں ہائی الرٹ جاری، 200 سے زائد پروازیں منسوخ => خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین نے حلف اٹھا لیا => مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے  پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر  => وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے => سندھ طاس معاہدہ معطلی؛ بھارتی اقدام نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی => ہیکرز کا سنگاپور کے اہم انفراسٹرکچر پر سائبر حملہ، فوج سے مدد طلب کرلی گئی => کے پی اسمبلی میں آئینی نہیں، غیر آئینی کام کیا جا رہا ہے، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد  => پشاور: کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے سے کل ہونے والا سینیٹ کا الیکشن خطرے میں پڑ گیا  => روس کے مشرقی علاقے کامچاٹکا کے ساحل کے قریب 6.6 شدت کا زلزلہ => ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کیلئے نقد انعام کا اعلان => مودی سرکار میں ویزا بحران؛ امریکا کی بھارت سے اسٹریٹجک تعلقات کی حقیقت کھل گئی => پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز تین ٹی 20 میچز تک محدود رہنے کا خدشہ => لیجنڈز کرکٹ لیگ؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے سے انکار، شیری رحمان کا سخت ردعمل => غزہ میں 35 دن کا نومولود بچہ بھوک سے جان کی بازی ہار گیا، اسرائیلی ناکہ بندی جاری => عماد وسیم کے افیئر کی افواہیں ازدواجی زندگی میں دراڑ کا باعث بن گئیں؟ => بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کا پاور شو، لاکھوں افراد کا انتخابی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ => کے پی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی، مخصوص نشستوں پر حلف برداری نہ ہوسکی، اجلاس ملتوی => ہندوتوا اور صیہونیت کا نظریاتی گٹھ جوڑ =>    راولپنڈی: زمین کے تنازع پر مخالفین کا خواتین پر بیہمانہ تشدد  => 20 برس تک لڑکی بن کر بھارت رہنے والا بنگلادیشی شہری عبدالکلام گرفتار  => شاہد آفریدی کو ٹیم میں شامل کرنے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ منسوخ => آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں 32 ٹیموں کی شمولیت پر غور => اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا احتجاج، یرغمالیوں کی فوری واپسی کا مطالبہ =>

کھیلوں کی خبریں

australia captain pat cummins wins cricketer of the year award
آسٹریلیوی کپتان سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی پیٹ کمنز ٹیسٹ کرکٹ اورویرات کوہلی سال کا بہترین پچاس اور میچ کے کھلاڑی کا ایوارڈ لے اُڑے
Pakistan cricket players visit Australia nets with Christmas - Pakistan vs Australia
پاکستان کا دورہ آسٹریلیا پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کرسمس کے موقع پر آسٹریلیا کے نیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
Pakistan vs victoria 11 cricket 2 day practice match tied
وکٹوریہ الیون کے خلاف پاکستان کا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہو گیا عبداللہ، جنہوں نے 44 گیندوں پر سات چوکوں سمیت 39 رنز بنائے، پاکستان کے لیے اس دن کے سب سے زیادہ اسکورر رہے۔

Zimbabwe Will Finalize Decision On Friday

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے بارے میں فیصلہ جمعہ کو

بل ازیں زمبابوے نے اپنی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کی منسوخی کا فیصلہ کرکے اسے چند لمحات میں ہی واپس لے لیا۔

زمبابوے کرکٹ یونین کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کے بارے میں اس وقت اپنی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے ۔

زمبابوے نے اگرچہ اس دورے کی تصدیق کررکھی ہے لیکن بدھ کے روز کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پنتالیس اسماعیلی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہلاکت کے واقعے کے بعد یہ قیاس آرائیاں پیدا ہوئی ہیں کہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان نہ آئے۔

جمعرات کے روز زمبابوے کرکٹ یونین نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کے بارے میں پریس ریلیز جاری کردیا تھا جو کچھ ہی دیر میں واپس لے لیا۔

زمبابوے کرکٹ کے ترجمان لوو موبینڈا نے بی بی سی کو بتایا کہ دورے کی منسوخی کے بارے میں جاری کردہ پریس ریلیز کو واپس لے لیا گیا ہے اور ایک دوسرا پریس ریلیز جاری کیا گیا ہے اور میڈیا سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ پہلی پریس ریلیز کو نظرانداز کردے۔

انھوں نے کہا کہ زمبابوے کرکٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں اس دورے کے بارے میں غور کیا جا رہا ہے اور جو بھی فیصلہ ہوگا وہی ہمارا موقف ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے رابطہ کرنے پر بی بی سی کو بتایا کہ زمبابوے نے ابھی تک دورے کی منسوخی کے بارے میں باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مطلع نہیں کیا۔

جمعرات کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریارخان نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اس طرح کی خبریں آئی ہیں کہ زمبابوے کو اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر تحفظات ہیں اور کراچی کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر یہ تحفظات بے جا بھی نہیں ہیں۔

زمبابوے کی ٹیم کو انیس مئی کو پاکستان پہنچنا ہے اور اس دورے میں اسے تین ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے ہیں جو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

زمبابوے کی ایک سکیورٹی ٹیم گزشتہ دنوں لاہور آئی تھی جس نے سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں مارچ دو ہزار نو میں سری لنکن ٹیم پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جاسکی ہے۔

زمبابوے کرکٹ بورڈ کے ترجمان لوو موبینڈا نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک پریس ریلیز پہلے جاری کی گئی تھی کہ پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد ہم نے ایک اور پریس ریلیز جاری کیا ہے جس میں میڈیا سے درخواست کی گئی ہے کہ پہلے جاری کردہ پریس ریلیز کو نظر انداز کریں۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ ’حقیقت ہے اور جو درست موقف بھی ہے کہ کرکٹ بورڈ زمبابوے کا بورڈ ایک اجلاس میں مصروف ہے جس میں دورے کے حوالے سے حتمی فیصلے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں جو بھی فیصلہ ہو گا اس کا اعلان کر دیا جائے گا اور وہی ہمارا حقیقی موقف ہو گا

Advertisement

Popular Categories
facebbo