شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگا => آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دی => IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس => محمد علی جناح کا قائدانہ کردار قومی تحفظ کا ضامن => ایسے تھے ہمارے قائداعظم => معیشت بہتر، عوام کو بھی ریلیف دیں => قائدؒ کو ’’ہم خیال‘‘ بنانے کی بچگانہ کوشش => احتساب سے انتقام تک => قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟ ایک تبصرہ => کراچی کے شہری کب تک… =>

عجیب و غریب خبریں

Amber yantar from russia is the ugliest car of the world
دنیا کی بدصورت کار روس کی ایک نئی الیکٹرک گاڑی جسے اس کے عجیب و غریب ڈیزائن کی وجہ سے دنیا کی بدصورت ترین کار قرار دیا گیا ہے
The world largest  pizza Prepare in Italy
اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار اس طویل ترین پیزا کو اٹلی کے ساحلی شہر نیپلز میں تیار کیا گیا ہے جہاں اسے ٹیبلوں پر سجایا گیا جو لگ بھگ ایک میل طویل تھا

The World Largest Pizza Prepare In Italy

اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار

اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار
نیپلز: میں دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیار کرلیا گیا جسے گنیز بک ا?ف ورلڈ ریکارڈ کے لیے رجسٹرڈ کرانے کی درخواست بھی دے دی گئی ہے۔
اس طویل ترین پیزا کو اٹلی کے ساحلی شہر نیپلز میں تیار کیا گیا ہے جہاں اسے ٹیبلوں پر سجایا گیا جو لگ بھگ ایک میل طویل تھا۔ اسے ماہر شیف کی ایک ٹیم نے تیار کیا ہے اور اس کےاجزا کا انتخاب بھی بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا۔شیف نے پیزا کی تیاری کے لیے بجلی کی رفتار سے کام کیا لیکن اس کے باوجود پیزا بنانے میں 11 گھنٹے سے زائد کا وقت لگا۔ پیزا کی تیاری میں اعلیٰ معیار کے مصالحے اور اجزا استعمال کیے گئے جن میں 2 ہزار کلو آٹا، 1600 کلو ٹماٹر، 2 ہزار کلوگرام موزریلا چیز(پنیر) اور 200 لیٹر کھانے کا معیاری تیل اور 1500 لیٹر پانی استعمال کیا گیا تھا جب کہ اپنی تکمیل کے بعد پیزا کا وزن 1.6 ٹن اور لمبائی 1800 میٹر ہے۔اس کاوش سے 2015 میں اٹلی کے شہر میلان میں 1595 میٹر طویل پیزا کا ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے جو اٹلی میں ہونے والی مشہور سالانہ نمائش میں پیش کیا گیا تھا۔

مزید مضامین پڑھیے !

Railway track on 17000 Foot height
Railway track on 17000 Foot height
Round the world trip in most less time in a bicyle by British Cyclist Stephen on May 9, 2004
Round the world trip in most less time in a bicyle by British Cyclist Stephen on May 9, 2004
Mauna Key in Hawaii is the tallest mountain of the world its 20,000 feet down in sea as well
Mauna Key in Hawaii is the tallest mountain of the world its 20,000 feet down in sea as well
facebbo