شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگا => آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دی => IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس => محمد علی جناح کا قائدانہ کردار قومی تحفظ کا ضامن => ایسے تھے ہمارے قائداعظم => معیشت بہتر، عوام کو بھی ریلیف دیں => قائدؒ کو ’’ہم خیال‘‘ بنانے کی بچگانہ کوشش => احتساب سے انتقام تک => قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟ ایک تبصرہ => کراچی کے شہری کب تک… =>

فیشن اور شوبز کی خبریں

Paris hilton posing with her kids on christmas season
یرس ہلٹن کرسمس کی تصاویر کے لیے اپنے بچوں کے ساتھ پوز کر رہی ہیں۔ پیرس ہلٹن ایک ماں کے طور پر اپنی پہلی چھٹی کے موسم میں ایک دھماکے سے گزر رہی ہے۔
Ranbir and Katrina have decided to Live  together
رنبیر کپور اور کترینا کیف نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا بھارتی اخبارات کے مطابق رنبیر کپور اور کترینا کیف ہمیشہ کے لئے ساتھ ساتھ رہنا چاہتے ہیں
Rekha and Salman together after 25 years in the Big Boss
ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں ۲۵ سال بعد اکھٹے نظر آئیں گے

Rekha And Salman Together After 25 Years In The Big Boss

ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں

ریکھا اور سلمان بگ باس میں 25سال بعداکٹھے دکھائی دیں گے
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ریکھا اداکار سلمان خان کے ساتھ 25 سال بعد اکٹھے اسکرین پر دکھائی دینگی۔ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ریکھا ٹی وی شو ” بگ باس سیزن ایٹ“ میں 25 سال بعد سلمان خان کے ہمراہ اسکرین پر دکھائی دینگی۔ اداکارہ ریکھا نے 1988ءمیں فلم ” بیوی ہو تو ایسی “ میں سلمان خان کے ساتھ کام کیا ہے اور فلم میں سلمان نے ان کے دیور کا کردار نبھایا تھا۔ اداکارہ ریکھا اب ”بگ باس 8‘ کی دو اقساط میں دکھائی دینگی۔ اداکارہ یہاں اپنی فلم ”سپر نانی“ جو جلد ریلیز ہو رہی ہے کی تشہیر کرینگی اور شرکاءسے گپ شپ بھی لگائیں گی۔
facebbo