اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار => آج کا دن کیسا رہے گا؟ => جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر یورپ جانے کی کوشش ناکام، افغان مسافر  گرفتار  => کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک => جائیداد کے لالچ میں شوہر کا قتل؛ اہلیہ اور اس کے آشنا سمیت 3 افراد گرفتار => بلوچستان، سردی کی لہر میں بتدریج اضافہ، کوئٹہ و قلات میں پارہ 1 ڈگری تک گر گیا => کراچی، اورنگی ٹاؤن میں کرنٹ لگنے ایک شخص جاں بحق => یو ایس سعودی بزنس فورم میں صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا کریڈٹ لے لیا => عالمی یومِ اطفال، وزیراعظم شہباز شریف کا بچوں کے حقوق اور تعلیم پر خصوصی پیغام => کراچی، شاہ لطیف پولیس کا بڑا ایکشن، مقابلے میں دو زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار => زہر آلود دودھ پلا کر خاتون کو قتل کرنے کی خبر ایکسپریس نیوز پر چلے کے بعد حنا پرویز بٹ کا سخت نوٹس => شدید دھند کے باعث موٹر وے کا اہم سیکشن ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا => ٹرائنگولر ٹی 20 سیریز، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان آج ٹکراؤ ہوگا => فضائی حدود کی بندش، ایئر انڈیا کو 4 ہزار کروڑ روپے کا نقصان => سیاسی کشیدگی، افغان ٹریڈ ہول سیل ڈیلرز کے کروڑوں ڈوب گئے => پاکستان میں ہر سطح پر بدعنوانی، طاقتور حلقوں نے معاشی پالیسیاں یرغمال بنا لیں، آئی ایم ایف => انسانی اسمگلنگ پر زیرو ٹالرنس، ایف آئی اے کا ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ => ہڈیاں آپ کی توجہ چاہتی ہیں => بھگوئے انجیر کے فائدے => پھلیاں پکانے سے پہلے پانی میں بھگونا ضروری ؟ => بگ بینگ سے پہلے کیا تھا؟ => جنھیں جرم عشق پر ناز تھا … => برآمدات میں کمی تشویش ناک => مدارس کی خدمات اور ریاست کا دباؤ => غزہ پر سلامتی کونسل کی قرارداد منظور => جماعت اسلامی اجتماع، بدل دو نظام => دیار غیر کے ڈوبتے خواب => حیدرآباد، پولیس کی یقین دہانی پر مقتولین کے ورثاء نے احتجاج ختم کر دیا => غزہ امن منصوبے کی عملی صورت گری؟ => کیلیفورنیا کے ساحل میں پُراسرار بلبلوں کی حقیقت سامنے آگئی => ایچ پی وی کی ویکسین خواتین کو بعد کی زندگی میں کن مسائل سے بچا سکتی ہے؟ => کراچی کی مصروف شاہراہ پر دکاندار کی ٹارگٹ کلنگ => ارشد ندیم نے اسلامک یک جہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا => روس نے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی => جنوبی کوریا میں جہاز چٹانوں سے ٹکرا کر پھنس گیا؛ 267 افراد سوار ہیں => لاہور ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر   => کرن جوہر کا اپنی نسوانی چال ڈھال سے متعلق دلچسپ انکشاف، تبدیلی کب اور کیسے آئی؟ => ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کو عشائیے کی ایک ’قیمتی سیلفی‘ نے دنیا بھر میں دھوم مچادی => ویسٹ انڈیز کے کپتان شے ہوپ کا کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ => محبت کا پیغام ٹھکرانے پر نوجوان نے طالبہ کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا => دیپیکا پڈوکون نے کیریئر اور فلموں کے انتخاب سے متعلق حیران کن انکشافات کردیے => امریکا: چھ ماہ میں دوسری بار لاکھوں ڈالر جیتنے والا جوڑا => جسٹس گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کا امکان => صدر مملکت آصف زرداری نے اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئر سینٹ کو عہدے سے ہٹادیا => 2025 کے سب سے مقبول پاسورڈ کونسے ہیں؟ => وزیر خارجہ کے بعد طالبان کے وزیر تجارت کی بھی بھارت آمد؛ سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق => سندھ پولیس گیمز، 14 برس کا تعطل ختم، ہیڈکوارٹرز میں تقریب کے ساتھ گیمز کا آغاز => فیکٹ چیک: شادی کی تقریب میں اسلحہ لہرانے پر دلہن، دلہا اور گھر والے گرفتار؟ => سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک => ’صحت مند سمندر‘ : گوادر میں گہرے پانی میں نایاب ڈولفن کے جتھے کا مشاہدہ =>

آج کی خبریں

imran blames 9th may on army for being false flag operation to target PTI leaders and activists especially women
عمران خان کا اکانومسٹ میں لکھا گیا مضمون پاکستانی فوج اور امریکی حکومت پر سگین الزامات
Organic social media power can not be countered with paid mechanism
سوشل میڈیا سامعین کی حقیقی نبض کی عکاسی کرتا ہے سوشل میڈیا تعداد کا کھیل ہے، زیادہ فالوور، زیادہ رسپانس، پیسے سے اس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا
Justice Katju of India open letter to Justice Isa
سابق چیف جسٹس انڈیا کا چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط میں آپ کو جسٹس کہہ کر مخاطب کرنے سے انکار کرتا ہوں کیونکہ آپ اس پوزیشن کے مستحق نہیں ہیں
North Korean leader Kim Jong Un ordered his military to annihilate the USA and South Korea if provoked
شمالی کوریا - کوریا کشیدگی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی فوج کو حکم دیا کہ اگر اشتعال انگیزی کی گئی تو امریکہ اور جنوبی کوریا کو "مکمل طور پر تباہ" کر دیا جائے
I was tortured in police station says Pakistan ex foreign minister Shah mahmood Qureshi
پولیس سٹیشن میں مجھ پرتشددہوا۔۔شاہ محمودقریشی پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے
peshawar high court restore pti election symbol of bat
پی ٹی آئی کو اپنا بلے کا نشان واپس مل گیا خان کی پارٹی نے دعویٰ کیا کہ الیکشن باڈی کے اس اقدام کا مقصد انہیں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے سے روکنا تھا
410 Million rupees gone missing from bank account of an overseas Pakistani in karachi
اوورسیز پاکستانی بینک اکاؤنٹ سے 41 کروڑ روپے کی خطیر رقم پُراسرار طور پرغائب ہوگئی۔
usa training syrian terrorists chinese media
چینی میڈیا شام پہنچ گیا مقامی دیہاتیوں کے انٹرویوز جنہوں نے امریکی فوج کو آئی ایس کے دہشت گردوں کی مدد اور تربیت کرتے دیکھا ہے

I Was Tortured In Police Station Says Pakistan Ex Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi

پولیس سٹیشن میں مجھ پرتشددہوا۔۔شاہ محمودقریشی

جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیرعلی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت کی۔

پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا۔ جج نے کمرہ عدالت میں ان کی ہتھکڑی کھلوا دی۔ سرکاری پراسیکیوٹر اکرام امین منہاس نے 2 جنوری تک 6 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے نو مئی کو عوام کو احتجاج کے لئے اکسایا۔

شاہ محمود قریشی نے روسٹرم پر آکر کہا کہ مجھے جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا گیا، ایس ایچ او جمال نے مجھے دھکے لاتیں ماریں مجھے پنچ مارے گئے، میری حالت خراب تھی اس لیے طبی امداد کی استدعا کی مگر پولیس افسران نے انکار کردیا۔

شاہ محمود قریشی روداد بتاتے ہوئے کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئےاوربتایا کہ رات بھر مجھے ٹھنڈے انتہائی فریزر روم میں رکھا گیا، لائٹس بند کرکے موم بتی جلا دی گئی، پھر اچانک تیز ترین تیز روشنی کیساتھ فل لائٹس جلادی گئیں اور بیس پچیس افراد زور زور سے قہقہے لگاتے رہے، مجھے رات بھر سونے نہیں دیا گیا، کیا یہ انصاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں مجھے ڈال دیا، قرآن پاک پر حلف دیتا ہوں، میں 9 مئی کو راولپنڈی کیا پنجاب میں بھی نہیں تھا، بلکہ کراچی میں تھا۔




facebbo