سونے کی قیمت میں بڑی نوعیت کی کمی => اسلام آباد ہائیکورٹ کا جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا حکم => پاکستان، جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے سیکیورٹی و ٹریفک پلان مرتب => سندھ حکومت کا اجلاس، گھوٹکی–کندھ کوٹ پل منصوبے سے متعلق پیشرفت کا جائزہ => سندھ ہائیکورٹ نے سیل شدہ مخدوش عمارتوں سے سامان نکالنے کی اجازت دے دی => وزیر اعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر پارٹی سے مشاورت کریں گے، امیر مقام  => انڈیا میں فوڈ ڈلیوری ایجنٹ نے برازیلین ماڈل کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنا دیا => کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، صرف 6گھنٹوں میں سوا کروڑ سے زائد کے ای چالان => راولپنڈی میں ڈینگی حملوں میں دوبارہ شدت لوٹ آئی => پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، متعدد شاہراہوں کی بحالی مکمل => آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل => پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا => سندھ اور بلوچستان کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان => آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس طلب => چوہنگ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ، دو افراد ہلاک => لاہور: سی سی ڈی پولیس کے چار مبینہ مقابلوں میں 6 ملزمان ہلاک => امریکی سیاست میں اسلاموفوبیا؟ ری پبلیکن رہنماؤں کی زوہران ممدانی کے شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ => پنجاب میں بغیر گرین اسٹیکر گاڑیاں فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ => آج بھی لاہور کے اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ متوقع => بابر اعظم کے پاس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع => سلمان خان کے شو ’’بگ باس‘‘ پر نئے الزامات، مقبولیت میں کمی => راولپنڈی پولیس کی لیڈی کانسٹیبلز کو بڑا اعزاز حاصل => پاکستان نے آئی ٹی کی دنیا میں شاندار سنگ میل عبور کرلیا => وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس پی عدیل اکبر کے اہلخانہ سے تعزیت => ایلون مسک نے دس کھرب ڈالر سیلری پیکج نہ ملنے پر ٹیسلا چھوڑنے کی دھمکی دے دی => 9مئی و دیگر 5 کیسز؛ عمران خان کو عدالت یا بذریعہ ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم => وزیرستان میں فرنٹیئر کور کی جانب سے سماجی منصوبوں کی تکمیل => افغان طالبان کا وفد پاکستان کے مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ذرائع => کہا گیا بھارت ہے، ہلکا ہاتھ رکھیں، میچ ریفری کرس براڈ کا تہلکہ خیز انکشاف => پاکستان کے معاشی استحکام کا انقلابی سفر، بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ میں بھی اعتراف => ترکی کا بڑا قدم! برطانیہ سے 11 ارب ڈالر کے جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ => سلمان خان کے دفاع میں راکھی ساونت نے ہدایتکار کو دھمکی دے دی => آج کا دن کیسا رہے گا؟ => اسرائیل کا اعلان: غزہ میں ترک فوج کی موجودگی ہرگز قبول نہیں => غزہ میں امن خواب بن گیا، اسرائیلی فوج نے جنگ جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا => حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کر دی => کراچی میں رات گئے پولیس مقابلے، 4 زخمی ڈاکوؤں سمیت 5 ملزمان گرفتار، ایک فرار => ترکیہ طاقتور زلزلے سے لرز اٹھا، شہریوں میں شدید خوف و ہراس => مذاکرات کی آڑ میں افغانستان کی منافقانہ پالیسیاں => بھکاریوں سے جان چھڑائیں => وہ بھی یوم انقلاب تھا => ہم انسان نہیں ہندسے ہیں => قانونی اور غیر قانونی اسلحہ => ڈیجیٹل میڈیا پر تنقید کے محرکات => معاشی استحکام اور مشکلات => وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کور کمانڈر پشاور سے ون آن ون ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال => کراچی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی => ایشین یوتھ گیمز: پاکستان کی مینز والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی => سعودی عرب؛ ٹریفک حادثے میں 4 طالبات جاں بحق اور ایک شدید زخمی => دنیا کے معمر ترین حکمراں؛ 92 سالہ پال بیا مسلسل آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب =>

فیشن اور شوبز کی خبریں

Paris hilton posing with her kids on christmas season
یرس ہلٹن کرسمس کی تصاویر کے لیے اپنے بچوں کے ساتھ پوز کر رہی ہیں۔ پیرس ہلٹن ایک ماں کے طور پر اپنی پہلی چھٹی کے موسم میں ایک دھماکے سے گزر رہی ہے۔
Ranbir and Katrina have decided to Live  together
رنبیر کپور اور کترینا کیف نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا بھارتی اخبارات کے مطابق رنبیر کپور اور کترینا کیف ہمیشہ کے لئے ساتھ ساتھ رہنا چاہتے ہیں
Rekha and Salman together after 25 years in the Big Boss
ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں ریکھا اور سلمان خان بگ باس میں ۲۵ سال بعد اکھٹے نظر آئیں گے

Ranbir And Katrina Have Decided To Live Together

رنبیر کپور اور کترینا کیف نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا

رنبیر اور کترینہ نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا
ممبئی: بالی ووڈ کے پریمی جوڑے رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے بالاآخر ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں رنبیر کپور کے گلے کا آپریشن ہوا ہے اور کترینہ کیف آج کل ان کی تیما داری کر رہی ہیں جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب دونوں ایک ہی فلیٹ میں ایک چھت کے نیچے ایک ساتھ رہیں گے۔واضح رہے کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اور دونوں سپر اسٹارز کو بار ہا ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جب کہ دونوں اپنے انٹرویوز میں بھی ایک دوسرے کو اپنے لئے بہت اسپیشل قرار دے چکے ہیں لیکن ابھی تک دونوں نے باقاعدہ اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اور نہ ہی شادی کا فیصلہ۔
facebbo