آج کا دن کیسا رہے گا => پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق => سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال => کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی => کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید => گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ => شوبز کیریئر میں لگاتار 16 فلمیں فلاپ ہوئیں لیکن محنت نہیں چھوڑی، اکشے کمار => کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید => کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار => ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب =>

کھیلوں کی خبریں

australia captain pat cummins wins cricketer of the year award
آسٹریلیوی کپتان سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی پیٹ کمنز ٹیسٹ کرکٹ اورویرات کوہلی سال کا بہترین پچاس اور میچ کے کھلاڑی کا ایوارڈ لے اُڑے
Pakistan cricket players visit Australia nets with Christmas - Pakistan vs Australia
پاکستان کا دورہ آسٹریلیا پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کرسمس کے موقع پر آسٹریلیا کے نیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
Pakistan vs victoria 11 cricket 2 day practice match tied
وکٹوریہ الیون کے خلاف پاکستان کا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہو گیا عبداللہ، جنہوں نے 44 گیندوں پر سات چوکوں سمیت 39 رنز بنائے، پاکستان کے لیے اس دن کے سب سے زیادہ اسکورر رہے۔

Australia Captain Pat Cummins Wins Cricketer Of The Year Award

آسٹریلیوی کپتان سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیتے ہوئے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کا حقدار قرار دیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھی آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کا حقدارقراردیا گیا۔

عثمان خواجہ کو اس ایوارڈ کے لیے اپنی ہی ٹیم کے ساتھی ٹریوس ہیڈ، بھارتی اسپنرروی چندرن اشون اور انگلینڈ کے جو روٹ سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ واحد بلے باز ہیں جنہوں نے سال 2023 کے دوران 13 ٹیسٹ میچز میں 1210 رنز کے ساتھ چار ہندسوں کا سنگ میل عبور کیا۔

  بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ لے اڑے جبکہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی بھارت کے سوریا کمار یادیو کے حصے میں آیا۔

خواتین کی کیٹیگری میں انگلینڈ کی آل راؤنڈر نیٹ سکیور برنٹ نے لگاتار دوسرے سال آئی سی سی ویمنز کرکٹر آف دی ایئر کا ریچل ہیہو فلنٹ ایوارڈ جیت لیا۔

آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے سری لنکا کی اسٹار چماری اتھاپاتھو کو نامزد کیا گیا۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا کو آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کی  فوبی لیچ فیلڈ کو سال 2023 کی ابھرتی ہوئی کرکٹر قرار دیا گیا۔



Advertisement

Popular Categories
facebbo