انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط => پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ => اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط => عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا => اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے => پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری => انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری => 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی => وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی => معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم =>

Problem Of Unpaid Dues Of Pakistani Hockey Players

پاکستانی ہاکی ٹیم کے بقایاجات کا مسئلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی مد میں پوری ادائیگی نہ ہونے کے سبب پاکستانی ہاکی ٹیم کا دورۂ جنوبی کوریا خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔

کیونکہ سینیئر کھلاڑیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر انھیں ڈیلی الاؤنس کی بقیہ رقم نہ دی گئی تو وہ دورے پر نہیں جائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں چار قومی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد بدھ کی شب وطن واپس پہنچی تھی اور اسے جمعے کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی کوریا روانہ ہونا ہے۔

Advertisement

Popular Categories
facebbo