وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی => پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان => لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار => صنم سعید نے مختلف ممالک کے انداز میں انگریزی بول کر مداحوں کو حیران کردیا => پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد => وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی => بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی => چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق => بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد => قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع =>

Problem Of Unpaid Dues Of Pakistani Hockey Players

پاکستانی ہاکی ٹیم کے بقایاجات کا مسئلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی مد میں پوری ادائیگی نہ ہونے کے سبب پاکستانی ہاکی ٹیم کا دورۂ جنوبی کوریا خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔

کیونکہ سینیئر کھلاڑیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر انھیں ڈیلی الاؤنس کی بقیہ رقم نہ دی گئی تو وہ دورے پر نہیں جائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں چار قومی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد بدھ کی شب وطن واپس پہنچی تھی اور اسے جمعے کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی کوریا روانہ ہونا ہے۔

Advertisement

Popular Categories
facebbo