بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار => پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت فراہم کرنے کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی => جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟ => ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم => ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرا => وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال => پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال => لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی => پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ => پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل =>

Problem Of Unpaid Dues Of Pakistani Hockey Players

پاکستانی ہاکی ٹیم کے بقایاجات کا مسئلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی مد میں پوری ادائیگی نہ ہونے کے سبب پاکستانی ہاکی ٹیم کا دورۂ جنوبی کوریا خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔

کیونکہ سینیئر کھلاڑیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر انھیں ڈیلی الاؤنس کی بقیہ رقم نہ دی گئی تو وہ دورے پر نہیں جائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں چار قومی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد بدھ کی شب وطن واپس پہنچی تھی اور اسے جمعے کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی کوریا روانہ ہونا ہے۔

Advertisement

Popular Categories
facebbo